فیشن

نجی زندگی یا عوامی تماشہ؟ حسین ترین کا ولاگ، ڈیڑھ کروڑ کی شادی اور سوشل میڈیا پر ردعمل

لاہور:حسین ترین نے اپنے حالیہ ولاگ میں اپنی شادی پر اٹھنے والے اخراجات اور تنقید پر کھل کر بات کی۔ ان کا کہنا تھا کہ نکاح کی تقریبات پر ڈیڑھ کروڑ روپے خرچ کیے گئے، مگر عوام صرف ان کے "لینسز” پر بات کر رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پر ہونے والی ذاتی زندگی میں مداخلت اور "ضرورت سے زیادہ تبصروں” سے انہیں دکھ ہوا ہے۔
حسین کے بقول، ان کا مقصد صرف خوشی منانا تھا، نہ کہ ہر قدم پر عوامی رائے لینا۔
ان کا یہ ولاگ اب ایک نیا موضوع بن چکا ہے جہاں سوشل میڈیا کلچر، نجی آزادی اور پرتعیش تقریبات پر کھلے مباحثے جاری ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button