پاکستان

فریضہ حج 2026، رجسٹریشن کی آخری تاریخ 2 دن آگے

نامزد بینکوں اور وزارت کے آن لائن پورٹل پر حج رجسٹریشن 11 جولائی تک جاری رہے گی۔ عازمینِ حج کی درخواست پر رجسٹریشن کا عمل جمعہ کے روز تک جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق اب تک 3 لاکھ 13 ہزار افراد نے حج 2026 کی رجسٹریشن مکمل کی ہے۔ حج 2026 کے لیے اخراجات اور دیگر شرائط و ہدایات حج پالیسی کی روشنی میں علیحدہ طور پر جاری کی جائیں گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button