کھیل

ایشیا کپ انڈر-18: فائنل میں جاپان نے پاکستان کو 0-3 سے شکست دے دی

داژو:
چین کے شہر داژو میں کھیلے گئے ہاکی ایشیا کپ انڈر-18 کے فائنل میں جاپان نے پاکستان کو 0-3 سے شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا۔ یوما فجیوارا نے دو جبکہ تتسوکی یسوئی نے ایک گول اسکور کیا۔

پاکستانی ٹیم ایونٹ میں ناقابل شکست رہی تھی اور سیمی فائنل میں ملائیشیا کو پنلٹی شوٹ آؤٹ پر ہرایا تھا، تاہم فائنل میں جاپان کے خلاف کامیابی حاصل نہ کر سکی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button