پاکستان

پولیس اہلکار ہمارے ہیروز، انہیں بہترین تربیت اور سہولیات دی جائیں گی:وزیراعظم شہباز شریف

 

اسلام آباد :وزیراعظم شہباز شریف نے نیشنل پولیس اکیڈمی میں کہا کہ پولیس اہلکار عوام کے محافظ ہیں اور ان کی تربیت اور فلاح و بہبود ہماری اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے وعدہ کیا کہ اکیڈمی میں ہر قسم کی سہولیات فراہم کی جائیں گی تاکہ اہلکار اپنی خدمات بہتر انداز میں انجام دے سکیں۔

شہباز شریف نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پولیس اور سکیورٹی ادارے جان کی بازی لگا رہے ہیں، اور یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم انہیں مکمل تعاون دیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button