پاکستان

بھارت کے جھوٹے دعووں کے خلاف پاکستان کا سخت ردعمل، عوام میں بھی غم و غصہ

اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی پارلیمنٹ میں ’آپریشن سندور‘ سے متعلق بھارتی الزامات کو مسترد کر دیا ہے، جس پر ملکی سطح پر شدید ردعمل پایا جا رہا ہے۔ عوام اور سیاسی حلقوں نے بھارتی دعووں کو جھوٹا اور منفی پراپیگنڈہ قرار دیا ہے۔
دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ بھارت نے بغیر شواہد کے پاکستان پر حملہ کیا اور اب جھوٹے بیانات کے ذریعے اپنے سیاسی مقاصد حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ پاکستان خطے میں امن چاہتا ہے اور دوطرفہ تعلقات میں عزت اور خودمختاری کا مطالبہ کرتا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button