نئی دہلی:سینئر اداکارہ اور سماج وادی پارٹی کی رہنما جیا بچن نے راجیہ سبھا میں ‘آپریشن سندور’ کے خلاف سخت موقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ اس آپریشن کا نام جذباتی استحصال ہے۔
انہوں نے سوال اٹھایا کہ ایسی کارروائی جس میں کئی فوجی مارے گئے اور ان کی بیویاں بیوہ ہو گئیں، اسے ’سندور‘ جیسے مقدس لفظ سے جوڑنا کہاں کی حساسیت ہے؟
دورانِ تقریر حکومتی بینچ سے مداخلت پر جیا بچن نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا، ’’براہ کرم مجھے کنٹرول نہ کریں‘‘۔
ان کا یہ کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے اور عوامی سطح پر نئی بحث کو جنم دے رہا ہے،
0 81 Less than a minute




