اسلام آباد: وزیراعظم کی ہدایت پر امیگریشن سہولیات کو بین الاقوامی معیار کے مطابق بنانے کے لیے ایف آئی اے نے تمام بین الاقوامی ہوائی اڈوں پر غیر ملکی مسافروں کے لیے الگ کاؤنٹرز قائم کر دیے ہیں۔
اس سے امیگریشن عمل تیز ہو گا اور سیاحتی و کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ متوقع ہے۔
0 93 Less than a minute




