کھیل

پاکستان ہاکی ٹیم کی ایشیا کپ میں عدم شرکت، کھیلوں کے میدان میں ایک اور کشیدگی

راولپنڈی/نئی دہلی: ہاکی انڈیا کے دعوے کے مطابق پاکستان ہاکی ٹیم نے بھارت میں سیکیورٹی تحفظات کی بنیاد پر ایشیا ہاکی کپ میں شرکت سے انکار کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ دونوں ممالک کے درمیان کھیلوں میں جاری کشیدگی کی عکاسی کرتا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button