ٹیکنالوجی

چیٹ جی پی ٹی 5‘ کی لانچنگ کا اعلان آج رات متوقع

 

اوپن اے آئی آج رات 10 بجے اپنے جدید ترین اے آئی ماڈل ’چیٹ جی پی ٹی 5‘ کی لانچنگ کا اعلان کرے گی، جسے یوٹیوب پر براہ راست نشر کیا جائے گا۔

نیا ماڈل زیادہ تیز، ذہین اور مختلف ان پٹ جیسے وائس، امیج اور ویڈیو کو سمجھنے کی صلاحیت رکھتا ہوگا۔ اس میں خودکار کام کرنے اور بہتر یادداشت کے فیچرز شامل کیے جانے کا امکان ہے۔

ابھی تک یہ واضح نہیں کہ ’چیٹ جی پی ٹی 5‘ اوپن سورس ہوگا یا صرف پریمیم صارفین کے لیے دستیاب رہے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button