بین الاقوامی

اسرائیل کا غزہ پر قبضہ، شمالی غزہ کے باشندوں کو انخلاء کا حکم، حماس حکومتی انتظامیہ میں حصہ نہیں لے گی

اسرائیل کی سکیورٹی کابینہ نے غزہ شہر پر قبضے کی منظوری دے دی ہے۔ شمالی غزہ میں رہنے والے شہریوں کو انخلاء کا حکم دیا گیا ہے۔ حماس نے اعلان کیا ہے کہ وہ نئی حکومتی انتظامیہ کا حصہ نہیں بنے گی۔ اسرائیلی وزیراعظم نے کہا ہے کہ غزہ کو عرب افواج کے حوالے کیا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button