پاکستان
Trending

کاروباری ہفتے کے آخری روز اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، انڈیکس 1 لاکھ 66 ہزار عبور کر گیا


پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری دن مثبت رجحان رہا اور کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس نے 1 لاکھ 66 ہزار 230 پوائنٹس تک کی سطح حاصل کی۔

ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس میں 857 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا، جس سے سرمایہ کاروں میں اعتماد کی بحالی کی عکاسی ہوئی۔ مارکیٹ کے تجزیہ کاروں کے مطابق بڑی کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں بہتری اور سرمایہ کاری کے حجم میں اضافہ تیزی کے اہم عوامل رہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button