پاکستان
Trending

ایف بی آر کا بڑا اقدام: سوشل میڈیا پر دولت کی نمائش کرنے والوں پر کڑی نظر

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سوشل میڈیا پر شاہانہ طرز زندگی دکھانے والے ایک لاکھ سے زائد افراد کا ڈیٹا اکٹھا کر لیا ہے۔
ادارہ نے اعلان کیا ہے کہ بڑے بنگلوں، مہنگی گاڑیوں اور زیورات کی نمائش کرنے والے افراد کو اپنے ذرائع آمدن ٹیکس ریٹرنز میں واضح کرنا ہوں گے۔
ایف بی آر نے کہا ہے کہ دولت کی نمائش کرنے والوں کو ٹیکس چوری کی اجازت نہیں دی جائے گی اور قانون کے تحت سخت کارروائی کی جائے گی۔
یہ اقدام ملک میں ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنے اور مالی شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے کیا جا رہا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button