پاکستان
Trending

سموگ سے نجات کے لیے اقدامات جاری، ایئر کوالٹی بہتر بنانے کی کوششیں تیز

اسلام آباد: سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اسموگ کے خاتمے کے لیے پہلی بار ٹھوس اور عملی اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اسموگ کی وجہ سے عوام کی روزمرہ زندگی متاثر ہو سکتی ہے، اس لیے اس کے اسباب کو ختم کرنا بہت ضروری ہے۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ ایئر کوالٹی انڈیکس کو بہتر بنانے کے لیے متعلقہ ادارے بھرپور کوششیں کر رہے ہیں تاکہ فضائی آلودگی کم کی جا سکے اور عوام کو صحت مند ماحول فراہم کیا جا سکے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button