کھیل
Trending

محمد رضوان نے سنٹرل کنٹریکٹ پر دستخط سے انکار کر دیا

لاہور: سابق کپتان محمد رضوان نے 2025-26 کے لیے پی سی بی کے سنٹرل کنٹریکٹ پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا۔ ذرائع کے مطابق، رضوان نے ٹی ٹوئنٹی سکواڈ سے ہٹانے کی وجہ جاننے اور چند شرائط ماننے کا مطالبہ کیا ہے۔

پی سی بی نے کل 30 کھلاڑیوں کو سنٹرل کنٹریکٹ دیے، جن میں سے دیگر تمام کھلاڑی دستخط کر چکے ہیں۔ رضوان کو بی کیٹگری میں شامل کیا گیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button