اسلام آباد: بنگلہ دیشی فضائیہ کے سربراہ نے اسلام آباد کا دورہ کیا، جہاں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا اور دونوں ممالک نے فضائی دفاعی تعاون اور جے ایف-17 طیاروں کی ممکنہ خریداری پر تبادلہ خیال کیا۔