بین الاقوامی
Trending

"دو شاندار لوگ!”: صدر ٹرمپ کا وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے لیے خراجِ تحسین

 

اسلام آباد / واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ‘ٹروتھ سوشل’ پر اپنے ایک حالیہ پیغام میں پاکستان کی قیادت کو "غیر معمولی” قرار دیتے ہوئے پاک,امریکہ اور ایران مذاکرات میں ان کے کردار کو سراہا ہے۔
صدر ٹرمپ نے لکھا پاکستان اور اس کے عظیم وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کا شکریہ، دو شاندار لوگ!!!” یہ پیغام ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی اور جوہری معاہدے کے لیے اہم مذاکرات جاری ہیں۔
صدر ٹرمپ نے اپنے پیغام میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کی "انتہائی قابل قیادت” کا ذکر کرتے ہوئے اعتراف کیا کہ پاکستان نے خطے کو ایک بڑی تباہی سے بچانے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button