بین الاقوامی
Trending

جنوبی افریقا: دو شہروں میں فائرنگ، 27 افراد جان سے گئے

 

کیپ ٹائون: جنوبی افریقا کے شہروں جوہانسبرگ اور کیپ ٹاؤن میں فائرنگ کے دو الگ واقعات میں 27 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق جوہانسبرگ کے ایک بار میں مسلح افراد نے فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک ہوئے۔ فائرنگ کے واقعے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے۔

دوسری جانب کیپ ٹاؤن میں مسلح افراد نے ایک انٹرٹینمنٹ وینیو میں فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔

پولیس نے دونوں واقعات کی تحقیقات شروع کردی ہیں اور حملہ آوروں کی گرفتاری کے لیے کارروائیاں جاری ہیں۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button