اسلام آباد: پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ اور گورنر راج سے متعلق صدارتی فرمان کثرتِ رائے سے منظور کر لیا۔ صدارتی فرمان کی منظوری کے دوران اپوزیشن ارکان نے شدید احتجاج کیا اور حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔