پاکستان
Trending

ایران جنگ کا مستقبل نئے سال کے بعد واضح ہوگا، ٹرمپ

 

واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ روس اور چین بھی ایران جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں اور دونوں ممالک کے صدور ایران کو پیغامات دے رہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ایران سے متعلق فیصلوں میں جلد بازی نہیں کی جا رہی، نئے سال کے آغاز کے بعد دیکھا جائے گا کہ صورتحال کیا رخ اختیار کرتی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button