پاکستان
Trending

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی انڈونیشین وزیر دفاع سے ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط کرنے پر اتفاق

 

 

آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے انڈونیشیا کے وزیر دفاع نے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، خطے کی صورتحال اور دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

دونوں فریقین نے تربیت، دفاعی صنعت اور ادارہ جاتی روابط کو مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔ انڈونیشیا نے پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات کو مزید فروغ دینے کی خواہش ظاہر کی، جبکہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے مضبوط اور دیرپا شراکت داری کے عزم کا اعادہ کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button