اسلام آباد: این ڈی ایم اے کے چیئرمین نے قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ پاکستان کو آئندہ سالوں میں شدید پانی کی قلت کا سامنا ہو سکتا ہے۔
رواں سال مون سون معمول سے زیادہ ہونے کا امکان ہے، جبکہ گلیشیئرز کا پگھلنا سیلاب کا خطرہ بڑھا رہا ہے۔
ادارے نے تمام صوبوں کو پیشگی معلومات فراہم کر دی ہیں، مگر شہری تجاوزات اور اقدامات میں تاخیر بڑے مسائل کی وجہ بن سکتے ہیں۔
0 598 Less than a minute




