پاکستان
Trending

لاہور میں “قاتل تاروں” کے خاتمے کا آغاز، حادثات سے بچاؤ کے لیے ماسٹر پلان

پنجاب حکومت نے جان لیوا حادثات روکنے کے لیے ماسٹر پلان تیار کر لیا ہے، جس کے تحت لاہور کے اندرونِ شہر سے خطرناک اور لٹکتی بجلی کی تاریں ہٹائی جائیں گی۔

وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ یہ اقدام شارٹ سرکٹ، کرنٹ اور آگ لگنے کے واقعات سے بچاؤ کے لیے کیا جا رہا ہے اور عوام کے تحفظ کو یقینی بنانا حکومت کی اولین ذمہ داری ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ منصوبہ گل پلازہ جیسے سانحات سے بچاؤ کے لیے تیار کیا گیا ہے اور بسنت و بارش کے دوران حفاظتی اقدامات کو مضبوط بنایا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button