پاکستان

بھارت کی آبی جارحیت خطے کے امن کیلئے خطرہ، پاکستان نے شدید ردعمل کا عندیہ دے دیا

اسلام آباد:پاکستان نے خبردار کیا ہے کہ بھارت کی جانب سے دریا کا پانی روکنے یا سندھ طاس معاہدے کو یکطرفہ طور پر ختم کرنے کی کسی بھی کوشش کو علاقائی امن پر حملہ تصور کیا جائے گا۔
ورلڈ بینک اور عالمی ثالثی عدالت پہلے ہی واضح کر چکے ہیں کہ یہ معاہدہ صرف دو طرفہ رضامندی سے ہی ختم کیا جا سکتا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button