کاروبار
Trending

سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ سونا 4 لاکھ 30 ہزار روپے پر

 

کراچی :سونے کی قیمت میں ایک بار پھر نمایاں کمی دیکھی گئی ہے۔ فی تولہ سونا 3 ہزار 300 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 30 ہزار 362 روپے پر پہنچ گیا ہے۔

دس گرام سونے کی قیمت 2 ہزار 829 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 68 ہزار 966 روپے ہو گئی ہے۔ ماہرین کے مطابق عالمی مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ اور ملکی معاشی حالات اس کمی کی اہم وجہ ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button