کاروبار
Trending

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، 100 انڈیکس 153 پوائنٹس نیچے

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا آغاز مندی کے رجحان کے ساتھ ہوا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس میں 153 پوائنٹس کی کمی ہوئی اور یہ 1,68,421 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

مالیاتی ماہرین کے مطابق مندی کی بنیادی وجہ مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کا محتاط رویہ اور اقتصادی غیر یقینی صورتحال ہے۔ ابتدائی گھنٹوں میں اسٹاک مارکیٹ میں کم حجم اور دباؤ کے ساتھ ٹریڈنگ دیکھنے کو ملی، جس سے مندی کا رجحان برقرار ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button