پاکستان
Trending

پنجگور میں بھارتی پراکسی خوارج ہلاک، اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد برآمد

 

راولپنڈی :سکیورٹی فورسز نے ضلع پنجگور میں انٹیلی جنس پر مبنی کارروائی کرتے ہوئے بھارتی سپانسرڈ تنظیم فتنہ الخوارج کے چار خوارج کو ہلاک کر دیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق، کارروائی کے دوران ہلاک شدگان کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا۔ فورسز نے کہا کہ یہ اقدام علاقے میں سیکیورٹی مضبوط بنانے کے لیے کیا گیا۔چ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button