پاکستان
Trending

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سندھ میں خوش آمدید، آئین و قانون کے مطابق سرگرمیاں کریں؛شرجیل میمن

 

کراچی: وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو سندھ میں خوش آمدید کہا جاتا ہے اور انہیں بحیثیت وزیراعلیٰ مناسب پروٹوکول فراہم کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ میں سیاسی سرگرمیاں کر سکتے ہیں، مگر یہ آئین و قانون کے دائرے میں ہونی چاہئیں۔ شرجیل میمن نے تحریک انصاف کے طالبان سے متعلق اقدامات پر اعتراض بھی کیا اور صحافیوں کو یقین دلایا کہ پیپلزپارٹی ہمیشہ ان کے ساتھ تعاون کرتی رہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button