کراچی: ہانیہ عامر نے انسٹاگرام پر اپنی دوست رامشہ کے ساتھ مزاحیہ ویڈیوز اور تصاویر شیئر کیں، جو صارفین میں کافی مقبول ہو گئی ہیں اور مداح انہیں شیئر کر کے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔