پاکستان
Trending

پشاور میں سیکیورٹی امور پر اہم بیٹھک، محسن نقوی اور گورنر کی مشترکہ پریس کانفرنس آج ہوگی

 

اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی آج پشاور پہنچیں گے، جہاں وہ گورنر ہاؤس میں امن و امان کی صورتحال پر منعقدہ اعلیٰ سطح کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔

اجلاس میں صوبے کی مجموعی سکیورٹی صورتحال اور امن و امان سے متعلق امور پر غور کیا جائے گا۔

اجلاس کے بعد گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی شام 5 بج کر 30 منٹ پر مشترکہ پریس کانفرنس کریں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button