پاکستان
Trending

’اپنا گھر پروگرام‘ کی کامیابی کے لیے تمام سٹیک ہولڈرز کو ایک پلیٹ فارم پر لایا گیا: عطا تارڑ

 

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ معاشرے میں یہ بات عام ہے کہ مرد مکان بناتا ہے اور عورت اسے گھر کا روپ دیتی ہے، تاہم کئی ایسی باہمت بہنیں بھی موجود ہیں جنہوں نے خود مکان تعمیر کیا اور پھر اسے گھر بھی بنایا۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات نے خواتین کی محنت اور حوصلے کو سراہا۔ انہوں نے حکومتی اقدامات پر روشنی ڈالتے ہوئے بتایا کہ ’اپنا گھر پروگرام‘ کو کامیاب بنانے کے لیے متعدد اجلاس منعقد کیے جا چکے ہیں، اور وزیراعظم نے اس منصوبے کو مؤثر انداز میں آگے بڑھانے کے لیے تمام متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کو ایک ہی پلیٹ فارم پر اکٹھا کر دیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button