پاکستان
Trending

کل سے ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ، این ڈی ایم اے کی الرٹ

 

اسلام آباد : محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ کل سے ملک کے بیشتر حصوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہو گا جو 27 اگست تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ بارشوں سے سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ برقرار ہے۔

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مطابق، 26 جون سے اب تک بارشوں اور سیلاب کے باعث 653 افراد ہلاک، 930 زخمی اور سینکڑوں لاپتہ ہیں۔

متعلقہ حکام نے عوام کو محفوظ مقامات پر جانے اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button