بین الاقوامی

غزہ کیلئے 30 ملین ڈالر کی انسانی امداد کی منظوری

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق غزہ ہیومینٹیرین فاؤنڈیشن کیلئے 30 ملین ڈالر کے فنڈز منظور کر لیا گیا۔

امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ مارکو روبیو اگلے ہفتے کواڈ وزرائے خارجہ کی میزبانی کریں گے۔

وزیرخارجہ کافینٹی نیل اور دیگر غیر قانونی منشیات کی روک تھام کیلئے نئی ویزا پالیسی کا اعلان کریں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button