پاکستان
Trending

نوجوان پاکستان کی سب سے بڑی معاشی طاقت بن سکتے ہیں: وزیر خزانہ

 

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اسلام آباد میں کہا کہ پاکستان کی زیادہ تر آبادی نوجوانوں پر مشتمل ہے، جو ملک کی سب سے بڑی معاشی قوت بن سکتی ہے۔ ملک کی کل آبادی 24 کروڑ سے زائد اور سالانہ شرح نمو 2.5 فیصد ہے۔

وزیر خزانہ نے کہا کہ حکومت کا اصل مقصد نوجوانوں کو ہنرمندی کی تربیت فراہم کرنا ہے تاکہ وہ ملکی ترقی میں مؤثر کردار ادا کر سکیں، اور نتائج کے حصول میں نظم و ضبط کو فروغ دینا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button