بین الاقوامی
Trending

ڈونلڈ ٹرمپ کا 2026 انتخابات کے لیے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کا اعلان

 

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2026 کے انتخابات کے حوالے سے ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی ہدایات پر عمل کرنا تمام ریاستوں کے لیے لازم ہوگا تاکہ انتخابی عمل میں یکسانیت آئے۔

انہوں نے میل اِن بیلٹ ووٹنگ اور ووٹنگ مشینوں کے خلاف سخت موقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ وہ میل اِن بیلٹس کو ختم کرنے کی مہم کی قیادت کریں گے۔ ٹرمپ نے ووٹنگ مشینوں کو غیر موثر، مہنگا اور متنازعہ قرار دیا ہے۔

صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ 2026 کے انتخابات سے پہلے یہ ایگزیکٹو آرڈر جاری کیا جائے گا تاکہ انتخابی نظام کو مضبوط اور شفاف بنایا جا سکے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button