بین الاقوامی
Trending

بھارت کی معیشت ’سی گریڈ‘، ترقی کے دعوے بے بنیاد ثابت:آئی ایم ایف کی رپورٹ

 

آئی ایم ایف کی تازہ سالانہ رپورٹ میں بھارت کی معیشت کو ’سی گریڈ‘ دے کر شدید تنقید کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق بھارت کا معاشی ڈیٹا 12-2011 کا پرانا اور ناقص ہے، جس کی بنیاد پر ملک کی ترقی کے دعوے بے بنیاد ثابت ہوئے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے انکشافات بھارتی حکومت کے معاشی بیانیے کو چیلنج کرتے ہیں اور ظاہر کرتے ہیں کہ ملک کی معیشت بحران کے دہانے پر ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button