بین الاقوامی
Trending

بھارت کی فوج کا حکومت کے خلاف احتجاج: داخلی بحران کی گونج

 

بھارت کی ریاست بہار میں انڈین آرمی کے اہلکار اپنی بنیادی ضروریات اور مراعات کے فقدان پر سراپا احتجاج بن گئے ہیں۔ فوجی اہلکاروں نے نہ صرف سڑکوں پر نکل کر حکومت کے خلاف آواز بلند کی ہے بلکہ ہڑتال کو ملک گیر سطح تک بڑھانے کی بھی دھمکی دی ہے، جو بھارت کی داخلی سیاسی و عسکری صورتحال کی سنگینی کو ظاہر کرتی ہے۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button