کھیل
Trending

محسن نقوی کا قذافی سٹیڈیم کا دورہ، ویمنز ٹیم کو نقد انعامات، جنوبی افریقہ کو ٹرافی

لاہور:چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے قذافی سٹیڈیم میں جنوبی افریقی ویمنز ٹیم کو ون ڈے سیریز جیتنے پر ٹرافی پیش کی۔

دورے کے دوران انہوں نے پاکستان ویمنز ٹیم کی کھلاڑیوں اور کوچز سے ملاقات کی، کارکردگی کو سراہا اور تمام کھلاڑیوں کے لیے 10 لاکھ روپے فی کس انعام کا اعلان کیا۔
بیٹر سدرہ امین کو دو مسلسل سنچریوں پر 20 لاکھ روپے کا خصوصی انعام دیا گیا۔

محسن نقوی نے ویمنز ٹیم کو آئی سی سی ورلڈ کپ کے لیے حوصلہ دیتے ہوئے کہا کہ وہ دباؤ کے بغیر، پر اعتماد اور ٹیم ورک کے ساتھ کھیلیں، یہی کامیابی کی کنجی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button