کاروبار
Trending

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران 2,100 پوائنٹس کی زبردست گراوٹ

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران زبردست مندی دیکھنے میں آئی ہے، جس کے نتیجے میں کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں 2,100 پوائنٹس کی کمی واقع ہوئی۔ انڈیکس اب 164,458 پوائنٹس کی سطح پر مستحکم ہو گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button