لاہور: اداکارہ ماہرہ خان نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی افواہوں کی تردید کی کہ انہوں نے آئی برو لفٹ یا فیس لفٹ کروائی ہے۔ ماہرہ کے مطابق یہ صرف میک اپ آرٹسٹ کی تکنیک تھی جو سنچیڈ لک دینے کے لیے استعمال کی گئی۔
اداکارہ اس وقت اپنی فلم ’نیلو فر‘ کی پروموشن میں مصروف ہیں، جو 28 نومبر کو ریلیز ہوگی۔




