بین الاقوامی
Trending

منی سوٹا: آئی سی ای افسر کی فائرنگ، 37 سالہ خاتون ہلاک

 

امریکی ریاست منی سوٹا میں ایک آئی سی ای افسر نے فائرنگ کی، جس سے 37 سالہ خاتون ہلاک ہو گئی۔ واقعے کے بعد مظاہرین نے احتجاج کیا، اور حکام کا کہنا ہے کہ مظاہرین نے گاڑی سے اہلکاروں کو کچلنے کی کوشش کی۔

صدر نے واقعے کو بظاہر دفاع میں کارروائی قرار دیا اور کہا کہ خاتون نے بدنظمی اور رکاوٹ پیدا کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button