کھیل
Trending

ویمنز ٹی20 ایشیا کپ، فائنل کی دوڑ میں پاکستان اور سری لنکا آج مدمقابل

 

دبئی: ویمنز ٹی20 ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں آج ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ رات ساڑھے 7 بجے کھیلا جائے گا۔

گزشتہ روز بھارت نے سیمی فائنل میں بنگلہ دیش کو 40 رنز سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی۔ بھارت نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بنگلہ دیش کو آؤٹ کلاس کیا۔

پاکستان اور سری لنکا میں سے جو ٹیم آج کا سیمی فائنل جیتے گی، وہ اتوار کو ٹائٹل کے لیے بھارت کے خلاف فائنل کھیلے گی۔ قومی ویمنز ٹیم کی نظریں کامیابی حاصل کرکے فائنل میں پہنچنے پر مرکوز ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button