اسلام آباد: اداکار احد رضا میر اور سوشل میڈیا اسٹار سے اداکارہ بننے والی دنانیر مبین ایک بار پھر خبروں میں آ گئے جب ان کی ایک نئی تصویر نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی۔
تصویر میں دونوں کو اپنے خاندان کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے، جس پر مداحوں نے مزاحیہ اور محبت بھری تبصرے کیے۔ ایک صارف نے لکھا: "اب بس رسمی اعلان کا انتظار ہے!” جبکہ دوسرے نے لکھا: "یہ جوڑی بہت خاص ہے”۔




