کھیل
Trending

ایشیا کپ: سری لنکا نے پاکستان کو 134 رنز کا ہدف دیا

ابوظہبی: ایشیا کپ سپر فور کے میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 133 رنز بنائے۔ کامیندو مینڈس نے 50 رنز کی نمایاں اننگز کھیلی۔

پاکستان کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی نے تین وکٹیں حاصل کیں۔ پاکستانی ٹیم کو فائنل میں پہنچنے کے لیے 134 رنز بنانے ہوں گے۔


Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button