پاکستان
Trending

دراندازی کی کوشش ناکام، مہمند میں سیز فائر کا ناجائز فائدہ اٹھانے والے 50 دہشت گرد ہلاک

 

مہمند: پاک فوج نے مہمند میں دہشت گردوں کی جانب سے سیز فائر کا ناجائز فائدہ اٹھانے اور دراندازی کی کوشش کو ناکام بنا دیا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق، خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر آپریشن کیا گیا جس میں فتنہ الخوارج کے 50 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔

فوج نے علاقے کو گھیرے میں لے کر کلیئرنس آپریشن جاری رکھا اور دہشت گردوں کو بھاری نقصان پہنچایا۔ سکیورٹی فورسز کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں نے سیز فائر کا غلط فائدہ اٹھا کر ملک میں دہشت گردی پھیلانے کی کوشش کی، مگر فورسز نے ان کے منصوبے کو بروقت ناکام بنا دیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button