لاہور: ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا دو روزہ دورہ آج سے شروع ہو گا۔ سیستان بلوچستان کے حکام سمیت تجارتی وفد بھی ساتھ ہے۔
فری ٹریڈ زون کے قیام اور سرحدی رکاوٹوں پر بات چیت متوقع ہے۔ وزیراعظم اور صدر سے ملاقاتیں شیڈول کا حصہ ہیں۔