کاروبار
Trending

مندی کی لپیٹ میں، کے ایس ای ہنڈرڈ 5 ہزار پوائنٹس نیچے آ گیا

 

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج شدید مندی کا شکار رہی، اور کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں 5 ہزار 127 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ انڈیکس 1 لاکھ 88 ہزار سے گر کر 1 لاکھ 83 ہزار 252 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے، جس کے دوران مارکیٹ نے ایک ساتھ 5 نفسیاتی حدیں کھو دی ہیں۔

تجزیہ کاروں کے مطابق عالمی مارکیٹ کے دباؤ اور مقامی اقتصادی غیر یقینی صورتحال سرمایہ کاروں کے اعتماد کو متاثر کر رہی ہے۔ مارکیٹ میں فروخت کا رجحان بڑھنے سے سرمایہ کاروں کے اربوں روپے کی قدر متاثر ہوئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button