پاکستان
Trending

ای سی او کی صدارت کو بامقصد اور نتیجہ خیز بنانا پاکستان کی ترجیح ہے، اسحاق ڈار

 

اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے چارٹر، اصولوں اور وژن کے فروغ کے لیے پُرعزم ہے اور بانی رکن کی حیثیت سے علاقائی تعاون کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔

ای سی او وزرائے خارجہ کونسل کے 30ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ علاقائی تعاون خطے میں خوشحالی، امن اور استحکام کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان ای سی او کی صدارت کے دوران اپنی مدت کو بامقصد، نتیجہ خیز اور رکن ممالک کے لیے مفید بنانے کے لیے پُرعزم ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button