پاکستان
Trending

پاکستان اور پرتگال کے وزرائے خارجہ کی اہم ملاقات

 

اسلام آباد:پرتگال کے وزیر خارجہ پاؤلو رینجل کی دفتر خارجہ آمد پر نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ان کا خیرمقدم کیا۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ون آن ون ملاقات ہوئی۔

پاکستان اور پرتگال کے وفود کی سطح پر مذاکرات بھی کیے جائیں گے، جن میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور زیر غور آئیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button