بھارتی اداکار و ہدایت کار پرکاش راج نے کہا ہے کہ بھارت میں مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے خلاف منظم ریاستی جبر جاری ہے۔ انہوں نے مودی حکومت اور آر ایس ایس کے گٹھ جوڑ کو اقلیتوں کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ بھارت میں انصاف کا انکار ہو رہا ہے۔