پاکستان
Trending

صدر آصف علی زرداری سے اہم سیاسی رہنماؤں کی ملاقات

 

اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری سے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ملاقات کی۔

ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، موجودہ قومی معاملات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف اور سینیٹر شیری رحمان بھی موجود تھیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button